مغربی افریقہ کے کئی ممالک کے برعکس سیرا لیون میں ایبولا کی وبا شدت اختیار کرتی جارہی ہے ‘ عالمی ادارہ صحت
جمعرات 4 دسمبر 2014 11:38
نیویارک (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 04 دسمبر 2014ء) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ مغربی افریقہ کے دیگر ممالک کے برعکس سیرا لیون میں ایبولا کی وبا شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔عالمی ادارے نے جمعرات کو جاری کی جانے والی اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا کہ 30 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سیرالیون میں ایبولا کے 537 نئے مریض سامنے آئے ہیں جو گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 150 زیادہ ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ تمام تر حفاظتی اقدامات کے باوجود سیرالیون کے جنوبی علاقے کو چھوڑ کر باقی پورے ملک میں ایبولا وائرس کی متاثرہ مریضوں سے صحت مند افراد کو منتقلی اور مرض کے شدت اختیار کرنے کے واقعات کی شرح بدستور برقرار ہے۔عالمی ادارے نے کہا کہ سیرالیون کا دارالحکومت فری ٹاؤن ایبولا کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں گزشتہ ہفتے کے دوران 200 سے زائد نئے کیس رپورٹ ہوئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.