پولیٹیکل انتظامیہ جنوبی وزیرستان نے افغان باشندوں کے پاکستانی جعلی شناختی کارڈ25ہزارروپے لیکربناناشروع کردئیے،
پاکستانی شناختی کارڈزپرافغان باشندوں نے ملک کے دیگرحصوں میں رہائش کیساتھ ساتھ پاسپورٹ بنواکربیرون ملک بھی سفرکرناشروع کرد،کمشنرڈیرہ نے تحقیقات کاحکم دیدیا
جمعہ 5 دسمبر 2014 20:46
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء) پولیٹیکل انتظامیہ جنوبی وزیرستان نے افغان باشندوں کے پاکستانی جعلی شناختی کارڈ25ہزارروپے لیکربناناشروع کردئیے۔انہی پاکستانی شناختی کارڈزپرافغان باشندوں نے ملک کے دیگرحصوں میں رہائش کیساتھ ساتھ پاسپورٹ بنواکربیرون ملک بھی سفرکرناشروع کردیا۔کمشنرڈیرہ نے تحقیقات کاحکم دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی سرحدات ہمسایہ ملک افغانستان سے متصل ہیں۔روسی افواج کیخلاف اعلان جہادکے بعدافغانستان سے بڑی تعدادان متصلہ سرحدات سے پاکستان ہجرت کرکے آگئی تھی۔رہن سہن اورطرززندگی کے طورطریقے یکساں ہونیکی وجہ سے افغانیوں کی بڑی تعدادنے شہری علاقوں میں جانے کی بجائے جنوبی وزیرستان کے صدرمقام وانااوراس سے ملحقہ علاقہ جات گل کچ‘کڑی وام وغیرہ میں رہائش اختیارکرلی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.