ہریانہ کے کالج میں انتہا پسندوں کا کشمیری طلباء پر حملہ،30زخمی،پولیس متعدد بار اطلاع دینے کے باوجود مدد کیلئے نہ آئی
پیر 8 دسمبر 2014 14:50
یمنانگر (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء) بھارتی ریاست ہریانہ کے ایک کالج میں انتہاء پسندوں نے کشمیری طلبا پر حملہ کر دیا۔ حملے کے نتیجے میں 30کشمیری طلبا زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز ہریانہ کے ضلع یمنانگر کے انجینئرنگ کالج جموں و کشمیر میں طلبا کے 2گروپوں میں تصادم ہواجس میں 30 طلبا زخمی ہو گئے۔
(جاری ہے)
طلبا کا کہنا تھا کہ باہر سے 50 سے 60 غنڈے، راڈاور اسلحہ لیکر کالج میں داخل ہوئے اور مسلمان طلباء کو نشانہ بنایا۔
متعدد بار پولیس کو اطلاع دینے کے باوجود کوئی مدد کیلئے نہیں آیا، یمنانگرکے پولیس سپرنٹنڈنٹ ویدپرکاش کا کہنا ہے کہ کالج میں باہر سے کوئی داخل نہیں ہوا، جھگڑا کالج کے دو طلبا گروپوں میں ہوا ہے۔ واقعے کی رپورٹ درج کرلی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.