سعودی عرب میں غیرملکیوں پر ایک اور پابندی
بدھ 10 دسمبر 2014 21:02
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10دسمبر۔2014ء) سعودی وزارت برائے کامرس اینڈ انڈسٹری نے غیر ملکیوں پر فری لانس مشاورت فراہم کرنے پر پابندی عائد کرنے کیلئے تجاویز سعودی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو بھیج دی ہیں جن کی منظوری کے بعد تمام غیر سرکاری ملازمتوں کا معاملہ ایک نئی ایجنسی کے حوالہ کردیا جائے گا۔
(جاری ہے)
ابتدائی منظوری کے بعد فائنل تجاویز شوریٰ کونسل اور کونسل آف منسٹرز کو بھیجی جائیں گی۔
آخری منظوری کے بعد سعودی ایڈ منسٹریٹو، اکناک اینڈ فنانس کنسلٹنٹس کمیشن تمام فری لانس ملازمتوں کے معاملات کی دیکھ بھال کرے گا۔ دستیاب معلومات کے مطابق فری لانس کنسلٹنسی کی اجازت صرف سعودی شہریوں کو دی جائیگی جبکہ انتہائی محدود پیمانے پر ایسے غیر ملکیوں کو اجازت دی جاسکتی ہیں جو اس شعبے میں مطلوبہ تجربہ اور قابلیت رکھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.