کراچی احتجاج کی کوریج روکنے کیلئے پنجاب کی بجلی بند کی گئی: شاہ محمود قریشی
جمعہ 12 دسمبر 2014 18:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12دسمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے ٹرم آف ریفرنس پر پیش رفت ہو چکی اور مزید کام جاری ہے، حکومت تعاون کرے تو جوڈیشل کمیشن جلدی بن سکتا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی میں تحریک انصاف کے احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پنجاب بھر کی بجلی بند کر دی گئی تاکہ عوام پرامن مظاہرہ نہ دیکھ سکیں، حکومت کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہیں، کراچی میں مکمل شٹرڈاﺅن تھا، کاروبار بند رہا ، سندھ حکومت کے شکرگزار ہیں کیونکہ کراچی میں گلو دکھائی نہیں دیئے۔
انہوں نے کہا کہ مذاکرات اپنی جگہ لیکن 15 دسمبر کو لاہور میں پرامن احتجاج کریں گے ، لاہور کے تاجر اور دیگر طبقات ہماری درخواست پر غور کریں، امید ہے کہ ماضی کی طرح اس بار بھی لاہور مایوس نہیں کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.