قواعد سے انحراف اور دفتری امور میں تاخیر نامناسب ہے، چیف سیکرٹری سندھ،
شہریوں سے درخواستوں کی وصولی ‘ ڈاکٹر کو مسلسل غیر حاضری پر برطرف کردیا گیا
منگل 16 دسمبر 2014 22:53
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 دسمبر 2014ء) چیف سیکریٹری سندھ سجاد سلیم ہوتیانہ نے محکمہ جاتی سربراہوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ دفتری امور میں غیر ضروری طوالت کی بجائے بروقت کارروائی کے رجحان کو فروغ دیں تاکہ غیر ضروری تاخیر کی وجہ سے مسائل مزید نہ بڑھیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کی صبح اپنے دفتر میں مختلف مسائل پر مبنی درخواستیں نمٹاتے ہوئے کیا ۔
صوبہ کے متعدد مقامات سے آئے ہوئے شہریوں نے اپنی درخواستیں سجاد سلیم ہوتیانہ کو پیش کیں ۔ چیف سیکریٹری نے سندھ سیکریٹریٹ سے متصل آرٹلری میدان محمد بن قاسم روڈ کے ایک شہری محمد نواز کی درخواست پر منیجنگ ڈائریکٹر KWSB کو پانی کی فراہمی کے لئے موثر اقدامات عمل میں لانے کی ہدایت کی ۔ انچارج کمپلین سیل و ڈائریکٹر تعلقات عامہ نوخیز انور صدیقی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.