شوبز شخصیات نے پاکستانی جیلوں میں قید دہشت گر دطالبان کو سرم عام پھانسی دینے کا مطالبہ کر دیا
بدھ 17 دسمبر 2014 15:51
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) شوبز شخصیات نے سانحہ پشاور کو درندگی کی بدتر ین مثال قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانی جیلوں میں قید دہشت گر دطالبان کو سرم عام پھانسی دی جائے ‘ سیاسی ومذہبی جماعت اور عوام متحد ہو کر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک افواج کا ساتھ دیں اور جب تک ایک بھی دہشت گر دزندہ ہے فوجی آپریشن جاری رکھا جائے ۔
اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔(جاری ہے)
17 دسمبر 2014ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار میگھا ‘نامور ادکارہ سنہری خان ‘اسٹیج ادکارہ صائمہ خان ‘ادکارہ خوشبو ‘دیدار ‘ادکارہ ہما علی ‘گلوکارہ راگنی ‘ شازیہ منظور ‘ گلوکار جواد احمد ‘ماڈل سوننیاں بٹ ‘حر ابٹ نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز سخت ترین کارروائی کی جائے اور ان دہشت گردوں کا خاتمہ لازم ہو چکا ہے کیونکہ ان کا انسانیت سے دور کا بھی تعلق نہیں اور ایسے درندوں کو انجام صرف اور صرف موت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پو ری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے اور ملک میں امن کیلئے ہر پاکستانی اپنی جان کو نذرانہ دینے کیلئے تیارہے مگر ان دہشت گردوں کو نہیں چھوڑا جا ئیگا اور انکو ختم کرکے ہی دم لینا چاہیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.