سانحہ پشاور کی وجہ سے مسلم لیگ (ق) کے چونیاں میں ہونے والے جلسے کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے،
پاکستان مسلم لیگ کی جڑیں عوام میں ہیں اور اب بھی کسانوں، مزدوروں، محنت کشوں، تاجروں ، طلبہ اور ملازمین سے تعلق رکھنے والوں کی مقبول جماعت ہے، سردار طالب نکئی اور سردار آصف نکئی کی پریس کانفرنس
جمعرات 18 دسمبر 2014 21:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) سانحہ پشاور کی وجہ سے مسلم لیگ (ق) کے چونیاں میں ہونے والے جلسے کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے، اب یہ جلسہ 30دسمبر کو ہو گا، یہ بات سردار طالب نکئی اور سردار آصف نکئی نے گزشتہ روز مشترکہ پریس کانفرنس میں بتائی، اس موقعہ پر ڈاکٹر عظیم الدین، زاہد لکھوی، سردار وقاص حسن موکل، خالد ممتاز اور شاہد قیوم بھی موجود تھے۔
انہوں نے بتایا کہ مسلم لیگ کے قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الٰہی نے چونیاں میں جلسہ عام کا اعلان کیا تھا اس سلسلہ میں کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس کے سربراہ مونس الٰہی نے ضلع قصور کے دورے کے بعد باہمی مشاورت سے جلسہ کے لئے چونیاں سٹیڈیم کا انتخابات کیا جلسے کے تمام انتظامات اور تیاریاں مکمل ہیں اور بہاولپور کی طرح یہ بھی ایک تاریخی جلسہ ہو گا جس سے ثابت ہو جائے گا کہ پاکستان مسلم لیگ کی جڑیں عوام میں ہیں اور اب بھی کسانوں، مزدوروں، محنت کشوں، تاجروں ، طلبہ اور ملازمین سے تعلق رکھنے والوں کی مقبول جماعت ہے اور عوام کو وہ خدمات اور تاریخی اقدامات نہ صرف یاد ہیں بلکہ روزانہ ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.