اسرائیل نے پھر فلسطین میں بمباری شروع کردی
ہفتہ 20 دسمبر 2014 11:12
غزہ ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19دسمبر 2014ء) اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر فلسطین کی ساحلی پٹی پر فضائی حملے کیے جنہیں اگست میں ہونے والی جنگ بندی کے بعد پہلے حملے قرار دیا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق غزہ کے علاقے خان یونس کے رہائشیوں نے اطلاع دی ہے کہ انہوں نے دو دھماکوں کی آوازیں سنی ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے غزہ سے راکٹوں کے حملے کے جواب میں حماس کے ایک جگہ پر کیے گئے۔ اگست کے مہینے میں اسرائیل نے سات ہفتے کی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 2200 افرادشہید ہوگئے تھے جس کے بعد جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تھا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.