دہشتگردی پر کمیٹی قائم، غیر قانونی افغان مہاجرین کو واپس بھیجا جائے: پرویز خٹک
اتوار 21 دسمبر 2014 20:03
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21دسمبر۔2014ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے مطالبہ کیا ہے فور ی طور پر صوبے میںمقیم غیر قانونی افغان مہاجرین کو واپس ان کے ملک بھیجا جائے اور دہشتگردی کے معاملے پر قائم کیا جانے والا ورکنگ گروپ اس پر اقدامات اٹھائے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ پوری صوبائی کابینہ نے متفقہ فیصلہ دیا ہے کہ صوبے میں رہنے والے افغان مہاجرین کو ان کے وطن واپس بھیجنے کے انتظامات کئے جانے چاہئیں۔
ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے معاملے پر قائم کیا جانے والا مشترکہ ورکنگ گروپ جلد سے جلد اس معاملے پر بھی اقدامات کرے۔ دوسری جانب خیبر پختونخواہ میں قیام امن کیلئے پانچ رکنی کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی ہے جس میں چار صوبائی وزراءسمیت سیکریٹری داخلہ شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.