کوئٹہ: ٹرالر پر نا معلو م افراد کی فائرنگ سے ڈرائیور سمیت 3افراد شدید زخمی

منگل 23 دسمبر 2014 17:08

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) بلو چستان کے علا قے پسنی میں گوادر پو ر ٹ پے کراچی کھا د لیجا نے والے ٹرالر پر نا معلو م افراد کی فائرنگ سے ڈرائیور سمیت 3افراد شدید زخمی ہوگئے یہاں آمد ہ اطلا عا ت کے مطا بق گز شتہ روز گوادر پو ر ٹ سے کھا د لیکر ٹرالر کراچی جار ہا تھا کے پسنی کے علا قے میں نا معلو م مسلح افراد نے ٹرالر پر اند ھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نیتجہ میں ڈرائیور افضل ، اسحا ق سکنہ پنجا ب ، عدنا ن بلو چ سکنہ اور ما ڑہ شدید ز خمی ہوگئے حملہ آ ور مو قع سے فرار ہونے میں کا میاب ہو گئے زخمیوں کو ہسپتا ل پہنچا دیا گیا مز ید کا روا ئی لیو یز کا عملہ کر رہا ہے ۔