جماعت اسلامی ، اے این پی اور پیپلز پارٹی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کر دی
منگل 23 دسمبر 2014 21:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23دسمبر۔2014ء) وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت ہونے والے نیشنل ایکشن پلان کمیٹی میں فوجی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے اختلافات سامنے آ گئے۔تفصیلات کے مطابق سانحہ پشاور کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان کمیٹی کی تشکیل دی گئی تھی جس میں فوجی عدالتوں کے قیام پر سیاسی جماعتوں کے اختلافات منظر عام پر آ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق فوجی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے سیاسی جماعتیں اختلافات کا شکار ہیں جن میں پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنا موقف دینے کے لیے کل تک کا وقت مانگ لیا ہے۔ذرائع اس بات کی بھی تصدیق کرتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف نے فوجی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے متبادل تجاویز دیں ہیں جبکہ جماعت اسلامی نے بھی فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.