مسلم لیگ یوتھ ونگ سانحہ پشاور کی وجہ سے یوم قائداعظم سادگی سے منائے گی،سید بلال مصطفی شیرازی
منگل 23 دسمبر 2014 22:32
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما و مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ یوتھ ونگ سانحہ پشاور کی وجہ سے یوم قائداعظم سادگی سے منائے گی ۔ تمام اضلاع میں مسلم لیگ یوتھ ونگ کے زیر اہتمام سیمنارز منعقدہونگے اور نوجوان نسل کو قائداعظم کے فرمودات سے آگاہ کیا جائے گا ۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ پاکستان کی خالق جماعت ہے اور ہم بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نظریات کے وارث ہیں اس حوالہ سے ہم یوتھ ونگ کے پلیٹ فارم سے قائداعظم کے نظریات اور ان کے زریں اصولوں ایمان، اتحاد اور تنظیم پر عمل پیرا ہوکرملک کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ہاؤس میں یوتھ ونگ کے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.