یورپی یونین کا پاکستان میں دہشتگردوں کی پھانسی پر اظہار تشویش، پابندی کا مطالبہ
بدھ 24 دسمبر 2014 14:07
برسلز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) یورپی یونین نے پاکستان میں دہشتگردوں کو دی جانے والی پھانسی کی سزائوں پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
(جاری ہے)
یورپی یونین کے مطابق سانحہ پشاور پر پاکستان کے غم میں برابر کے شریک ہیں لیکن دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پھانسی کی سزا موثر ہتھیار نہیں ثابت ہوگا اس لیے سزائے موت پر پابندی لگائی جائے۔ واضح رہے کہ سانحہ پشاور کے بعد سے حکومت نے پھانسی کی سزا پر پابندی ختم کرتے ہوئے چھ دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا۔ دہشتگردوں نے پشاور میں قائم آرمی پبلک سکول میں ایک سو تینتالیس کے قریب نہتے معصوم بچوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جس کے بعد ساتوں دہشتگرد فوج کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.