سری لنکا سے رہا کئے جانے والے66 بھارتی ماہی گیر بھارت پہنچ گئے
بدھ 24 دسمبر 2014 16:08
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) سری لنکا سے رہا کئے جانے والے66 بھارتی ماہی گیر بھارت واپس پہنچ گئے ۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان سید اکبر الدین نے اپنے بیان میں کہا کہ سری لنکا کی جانب سے رہا کئے گئے66 بھارتی ماہی گیر وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
رہا کئے جانے والے27 ماہی گیروں کا تعلق ناگایا یتنام 19 کا پیوڈیو کوتائی اور12 کا تعلق رامیسوارام سے ہے
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.