گوادر سے کاشغر معاشی راہداری سمیت ترقیاتی منصوبوں کے فوائد کے صحیح حقدار مقامی لوگ ہیں ،صدر ممنون حسین ،
حکومت بلوچستان کے ساتھ ماضی میں روا رکھے جانے والی پالیسیوں کے برعکس عوام کی فلاح وبہبود کے لئے عملی اقدامات اٹھارہی ہے، گور نرسے گفتگو
بدھ 24 دسمبر 2014 18:16
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) صدرمملکت نے کہاہے کہ گوادر سے کاشغر معاشی راہداری سمیت ترقیاتی منصوبوں کے فوائد کے صحیح حقدار مقامی لوگ ہیں حکومت بلوچستان کے ساتھ ماضی میں روا رکھے جانے والی پالیسیوں کے برعکس عوام کی فلاح وبہبود کے لئے عملی اقدامات اٹھارہی ہے۔ بدھ کو صدر مملکت سید ممنون حسین سے کوئٹہ میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے ملاقات کی۔
ملاقات میں گوادر سے کاشغر معاشی راہداری کے منصوبے معاشی راہداری کے منصوبے میں مرحلہ وار اور ریل نیٹ ورک کی تعمیر اور بلوچستان کے انتظامی و ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقا ت میں صدر مملکت نے کہا کہ ماضی میں بلوچستان کی معاشی اور اقتصادی اہمیت پر توجہ نہیں دی گئی، لیکن جمہوری حکومت بلوچستان کی ترقی اور اسے ملک کے دوسرے صوبوں کے برابر ترقی دینے کے لئے تمام کوششیں کر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.