پشاور، خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقہ جات میں 50ہزار افغان سم بلاک
بدھ 24 دسمبر 2014 22:00
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) خیبر پختونخوا حکومت کی سفارشات کی روشنی میں پشاور سمیت صوبے بھر اورقبائلی علاقہ جات میں پچاس ہزار افغان سموں کو بلاک کر دیاہے جبکہ مزیدافغان سموں کوبلاک کرنے کی ہدایات کی گئی ہے۔پاک افغان طورخم بارڈر پر افغان موبائل سم جام کرنے کے حوالے سے خصوصی بوسٹر ز بھی لگا ئے جائینگے ۔
(جاری ہے)
صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے باعث صوبائی حکومت نے صوبے اور قبائلی علاقہ جات میں افغان سموں کوبلاک کرنے کی سفارشات وفاق کو کی تھی ۔
اس سلسلے میں پی ٹی اے کی جانب سے صوبائی حکومت کو ارسال کردہ رپورٹ میں کہا ہے کہ صوبے بھر میں پچاس ہزار سے زائد موبائل فون سموں کو مکمل طور پر بند کر دیا گیاہے ۔ جبکہ مزید افغان سموں کو بلاک کرنے کا کام جاری ہے ۔ افغان سموں کو بلاک کرنے کے حوالے سے قبائلی علاقہ جات میں بھی آپریشن جاری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.