ایس ایس پی اسلام آباد کی کرسچن ملازمین کیلئے تقسیم انعامات کی تقریب،
ہمارے ادارے میں مسیح برادری کا اہم رول، اچھی خدمات سر انجام د ے رہے ہیں ،ایس ایس پی اسلام آباد
بدھ 24 دسمبر 2014 22:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) )ایس ایس پی اسلام آباد کی جانب سے کرسمس کے موقع پر کرسچن ملازمین کے لئے اس خوشی کے موقع پر تقسیم انعامات کی تقریب منعقد کی گئی اور اُن کی خوشیوں میں وہاں پر شریک ہونے کے لئے کیک کاٹا اس موقع پر فادر یوسف امانت ، فادر خالد یوسف ، فادر آصف ریاض اور دیگر کرسچن کمیونٹی کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد پولیس کی جانب سے کرسمس کے حوالے سے خاتون فاطمہ چرچ سیکٹرایف ایٹ مرکز میں ایک تقریب منعقد کی گئی ۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی ایس ایس پی اسلام آباد عصمت اللہ جونیجو تھے ۔ کرسمس کے موقع پر مسیح برادری کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہوئے اُن کے عزاز میں کیک کاٹا گیا اور اس موقع پر وفاقی پولیس میں خدمات کرانجام دینے والے مسیح ملازمین میں انعاما ت تقسیم کیے گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.