کہو ٹہ گیس دھما کہ،ماں بچوں سمیت سا ت افراد شدید زخمی
جمعہ 26 دسمبر 2014 19:14
کہوٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) کہو ٹہ گیس دھما کہ سا ت شدید زخمی ہو گئے زخمیو ں میں ما ں آسیہ بی بی ۔جبکہ بچو ں میں ملا ئکہ ۔عدنا ن ۔اقصی ۔عثمان ۔
(جاری ہے)
عینبہ کو تشویشنا ک حا لت میں ہو لی فیملی ریفر کر دیئے گئے مو قع پر سو ل ڈیفنس اور محکمہ صحت کے عملے کے سوا کو ئی بھی نہ آیا تفصیلا ت کے مطا بق کہو ٹہ شہر نئی آبادی کے مقا م پر صبح 4.45پر زور دار دھما کہ ہو ا سا جد نا می جو کہ بیرو ن ملک سعو دی عر ب میں رہا ئش پزیر ہے ان کے گھر وا لو ں نے را ت کو گیس بند ہو نے پر چو لہا بند نہ کیا را ت کو جب گیس آئی تو گیس کمروں میں جمع ہو گئی اور صبح ہو نے پر آسیہ بی بی نے 4.45منٹ پر جب کچن میں چو لہا جلد یا تو زور دار دھما کہ ہوا جسکے نتیجے میں ما ں آسیہ بی بی اور انن کے بچے بیٹی ملا ئکہ ۔
اقصی ۔عنیبہ ۔بیٹے عدنا ن ۔عثمان شدید خمی ہو گئے دھما کہ کے فورا بعد سو ل ڈیفنس کے چیف وارڈن محمد بلال پو سٹ وارڈن عبدالشکو ر۔ملک منیب ۔اظہر خا ن ۔ملک زکی ۔ملک حمیس ۔راجہ جا وید ۔ملک امجد۔ اور ہسپتال کا عملہ مو قع پر پہنچ گیا با قی انتظا میہ کا کو ئی بھی آدمی نہ آیا زخمیو ں کو فو ری طو ر پر ہو لی فیملیریفر کر دیا گیا تین کی حا لت تشویشنا ک حا لت ہے ۔مزید مقامی خبریں
-
عید الاضحی کے موقع صفائی ،سیکورٹی اور دیگر انتظامی معاملات کو بہتر طریقے سے حل کئے جائیں گے تمام ادارے اس حوالے سے جامع منصوبہ بندی کریں، ڈی سی جہلم
-
ستھرا پنجاب مہم کو مکمل طور پر فعال کیا جائے اور تمام علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہترین بنائی جائے، ڈی سی جہلم
-
میرپورخاص، پبلک یونیورسٹی میں طلبا کا کثیر تعداد میں اساتذہ کے ساتھ مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
-
جہلم میں متعدد چنگ چی رکشہ جات بغیر رجسٹریشن و روٹ چل رہے ہیں، یہ جہلم کی مصروف شاہراہوں پر کھڑا ہو کر ٹریفک کے معمول کو خراب کررہے ہیں۔ ڈی ایس پی ٹریفک جہلم
-
سرکاری دفاتر میں سائلین اور عملہ کے لیے سہولیات کی فراہمی ضروری ہے دفاتر کی حالت بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں ، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے سپورٹس کمپلیکس کی تزین وآرائش و جدید سہولیات کی فراہمی ضروری ہے سپورٹس کمپلیکس کو جلد جدید ترین بنائیں گے ڈی سی جہلم
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا گرلز سکول نمبر 1 میں قائم امتحانی مرکز کا دورہ ، امتحانی عمل اور طالبات کے لیے سہولیات کا جائزہ
-
آزاد کشمیر میں اووسیز کی سہولیات کے لئے علیحدہ ڈیسک تشکیل دیا جائے گا
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ منیر حسین کی وفات پر منڈی بہاوالدین آمد
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.