ڈاکٹر عشرت العباد نے گورنر شپ کے بارہ سال مکمل کرلئے

جمعہ 26 دسمبر 2014 21:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے اپنی گورنر شپ کے بارہ سال مکمل کرلئے ۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد 2002 ء میں سندھ گورنر بنے اور 2014 میں انہیں اس عہدہ پر براجمان ہوئے۔

(جاری ہے)

12 سال کا عرصہ وبیت چکا ہے عشرت العباد نے تو آمریتوں کے ریکارڑ بھی توڑ دیئے ہیں ایوب خان‘ ضیاء الحق اور پرویز مشرف بھی اتنا عرصہ تک اپنے عہدوں پر نہیں رہے ۔ جتنی مدت عشرت البعاد کی ہے عشرت العباد پرویز مشرف کی آمریت میں چھ اور جمہوری دور کے چھ سال بھی مکمل کرچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :