شعراء و ادباء دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کیلئے میدان میں اُتریں، صدر ممنون حسین،
بعض اوقات تاریخ میں کچھ ایسے واقعات رونما ہوجاتے ہیں جن کے اثرات سے دیگر واقعات جنم لیتے ہیں یا قوموں کی سوچ کے زاویے تبدیل ہوجاتے ہیں، سانحہ پشاور بھی اس کی ایک مثال ہے کہ ہمارے شہید ہونے والے بچوں نے قربانی کی ایک عظیم مثال قائم کرتے ہوئے ساری قوم کو ایک مرکز پر جمع کردیا ہے،صدر مملکت کا شہدائے پشاور کی یاد میں کُل پاکستان یکجہتی مشاعرہ سے خطاب
ہفتہ 27 دسمبر 2014 23:06
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء ) صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ممنون حسین نے کہا ہے کہ شعراء و ادباء دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کے لئے میدان میں اُتریں، وہ اپنی تحریروں سے معاشرے کی سوچ تبدیل کرسکتے ہیں۔ بعض اوقات تاریخ میں کچھ ایسے واقعات رونما ہوجاتے ہیں۔ جن کے اثرات سے دیگر واقعات جنم لیتے ہیں یا قوموں کی سوچ کے زاویے تبدیل ہوجاتے ہیں۔
سانحہ پشاور بھی اس کی ایک مثال ہے کہ ہمارے شہید ہونے والے بچوں نے قربانی کی ایک عظیم مثال قائم کرتے ہوئے ساری قوم کو ایک مرکز پر جمع کردیا ہے۔ وہ اس دنیا سے چلے گئے لیکن جاتے جاتے بھی ساری قوم کو یکجا کرگئے ۔ جو لوگ اسلام کے نام پر قتل و غارت کرتے ہیں، مسجدوں میں داخل ہو کر نماز یوں کو شہید کرتے ہیں،اُن لوگوں کو معلوم نہیں کہ وہ کس زعم میں ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.