کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس مقابلے میں دو مبینہ دہشتگرد مارے گئے ،جدید اسلحہ اور دستی بموں کی بھاری مقدار برآمد
اتوار 28 دسمبر 2014 13:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس مقابلے میں دو مبینہ دہشتگرد مارے گئے جبکہ ان کے قبضے سے جدید اسلحہ اور دستی بموں کی بھاری مقدار قبضے میں لے لی گئی ،ایک اور واقعہ میں ایس ایس پی ایس آئی یو نوید خواجہ حملے میں محفوظ رہے ۔
(جاری ہے)
بتایاگیا ہے کہ مومن آباد پولیس کو خفیہ ذرائع سے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی جس پر انہوں نے سرچ آپریشن شروع کیا تو دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کر دی ، پولیس کی جوابی فائرنگ میں دو مبینہ دہشتگرد مارے گئے اور ان کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، مارے جانے والے دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔
کراچی میں ایس ایس پی ایس آئی یو نوید خواجہ پر بھی حملہ کیا گیا۔ذرائع کا کہناہے کہ کلفٹن میں نوید خواجہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تاہم وہ حملے میں محفوظ رہے۔حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار تھے جنکی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کر دیاگیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.