فلم ’’پی کے‘‘ کیخلاف دائردرخواست مسترد
اتوار 28 دسمبر 2014 23:16
نئی دلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28دسمبر۔2014ء) بھارتی سپریم کورٹ نے عامرخان کی فلم پی کے کیخلاف دائردرخواست ردی کی ٹوکری میں ڈال دی۔فلم پسند نہیں آئی تو مت دیکھیں لیکن فلم پربین نہیں لگ سکتا ۔ بھارتی سپریم کورٹ نے عامر خان کی نئی فلم پی کے سے متعلق فیصلہ سنادیا ہے۔
(جاری ہے)
فلم "پی کے " بھارت میں اعتراضات کی زد میں ہے ، پہلے فلم کے پوسٹر پر اعتراض ہوا جس کے بعد فلم کی کہانی پر اعتراض اٹھایا گیا، جس کے بعد ہندوئوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں اس فلم کو بین کرنے کی درخواست دائر کی گئی اور ہدایتکار اور اداکاروں کے خلاف ایف آئی آر بھی کٹوائی گئی تاہم یہ سب کچھ بے کار رہا۔
عدالت نے کہہ دیا کہ جس کو فلم پسند نہ آئے وہ نہ دیکھے۔ فلم میں ایک ایلین کا زمین پر آنا اور اس کا مختلف مذاہب کے خداوئوں سے مدد طلب کرنے کے لیے مندروں ،مسجدوں اور گرجا گھروں میں جانا دکھایا گیا ہے،فلم توہم پرستی پر سوال اٹھاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.