عمران خان مفاد پرست سیاستدان بن کر سامنے آئے ہیں‘ رانا بابر حسین
قوم دہشتگردی کی لعنت سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارا پانے کیلئے متحد ہو چکی ہے‘ پارلیمانی سیکرٹری ٰخزانہ
پیر 29 دسمبر 2014 13:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ملک کے مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ نہیں، روئیے پر افسو س ہوا،عمران خان مفاد پرست سیاستدان بن کر سامنے آئے ہیں۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ دہشت گردی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے پوری قوم دہشت گردی کی لعنت سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارا پانے کیلئے متحد ہو چکی ہے،عالمی برادری بھی ہماری مشکلات اور مسائل کو سمجھنے کی کوشش کرے کہ پاکستان اس وقت غیر معمولی حالات کا سامنا ہے،ہم پاکستان کی آئندہ نسلوں کی بقاء کی جنگ ہر قیمت پر جیتیں گے۔
،حکومت دہشت گردی کے ناسورکو ختم کیلئے پرعزم ہے ،ملک میں امن اور استحکام ہوگا تو اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ حاصل ہو گا۔معصوم اور بیگناہ بچوں اور فورسز پر حملے کرنیوالے دہشت گرد کسی رو رعایت کے مستحق نہیں اور انہیں اب پاکستان میں کہیں بھی جائے پناہ نہیں ملے گی۔دہشت گردی کا خاتمہ ہر حال میں کریں گے اور ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.