فلیمز اکیڈمی کراچی اور پی ٹی سی ایل اکیڈمی کے درمیان فٹبال میچ 2-2 گول سے برابر
پیر 29 دسمبر 2014 14:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) فلیمز اکیڈمی کراچی اور پی ٹی سی ایل اکیڈمی کی ٹیموں کے درمیان نمائشی فٹبال میچ 2-2 گول سے برابر ہونے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا جس کے مہمان خصوصی پی سی بی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آغا امجد اللہ تھے ۔
(جاری ہے)
جناح سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں وقفے تک فلیمز اکیڈمی کو 2-1 گول سے برتری حاصل تھی، دوسرے ہاف میں پی ٹی سی ایل اکیڈمی نے گول کرکے مقابلہ 2-2 گول سے برابر کر دیا۔
پہلے ہاف کے 10 ویں منٹ میں فلیمز اکیڈمی کی طرف سے حماد ملک نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جس کے بعد عبداللہ انور نے 25 ویں منٹ میں ایک اور گول کر دیا جس کے پانچ بعد پی ٹی سی ایل اکیڈمی کے معین نے گول کرکے مقابلہ 2-1 کردیا۔ دوسرے ہاف کے20 ویں منٹ میں عثمان نے ایک گول کرکے مقابلہ 2-2 گول سے برابر کر دیا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.