سپریم کورٹ آف پاکستان نے کالعدم جنداللہ کے دو مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلوں کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی
پیر 29 دسمبر 2014 16:21
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کالعدم جنداللہ کے دو مجرموں کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی ۔ کیس کی سماعت جسٹس انور ظہیر جمالی ، جسٹس سرمد جلال عثمانی اور جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری میں کرنا تھی ۔
(جاری ہے)
بینچ میں شامل جسٹس سرمد جلال عثمانی کی عدم موجودگی کے باعث سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی ۔
واضح رہے کہ کالعدم جنداللہ کے مجرم عطاء الرحمن اور شہزاد احمد کو تھانہ بلوچ کالونی کی حدود میں رینجرز کی گاڑی پر حملہ کرکے پانچ افراد کے قتل کے جرم میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی ، سندھ ہائی کورٹ نے دونوں مجرموں کی سزاوٴں کے خلاف اپیلیں مسترد کر چکی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
-
سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب کے اختتام پر بیان
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی
-
پاکستان سعودی عرب کے تعلقات اور معاشی شراکت داری مضبوط تر ہو رہی ہے
-
ٹیکس نہ دینے والے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.