جماعت اسلامی کی اعلیٰ سطحی وفد کی مولانا سمیع الحق سے ملاقات،سراج الحق کی طرف سے شہداء امن کانفرنس کا دعوت نامہ پہنچادیا،
ملاقات میں سانحہ پشاور کی آڑ میں مدارس پرچھاپوں ،علماء کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی گئی
پیر 29 دسمبر 2014 18:52
اکوڑہ خٹک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) جماعت اسلامی کا ایک اعلیٰ سطحی وفد نے بحراللہ خان کی سربراہی میں سابق صوبائی وزیر حافظ حشمت خان سابق ایم پی اے کاشف اعظم اور امداد خان خلیل کے ہمراہ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے ان کی رہائش گاہ اکوڑہ خٹک میں ایک گھنٹہ تک تفصیلی ملاقات کی۔ اس موقع پر جمعیت کے صوبائی امیر مولانا سید محمد یوسف شاہ بھی موجود تھے۔
وفد نے یکم جنوری کو جماعت اسلامی کے زیراہتمام نشتر ہال پشاور میں منعقدہ شہداء امن کانفرنس کا دعوت نامہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب کی طرف سے پہنچایا گیا۔ مولانا سمیع الحق نے کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کی،اور کانفرنس کا انعقاد بروقت اور مستحسن اقدام قرار دیا، ملاقات میں سانحہ پشاور کی آڑ میں مدارس پرچھاپوں اور علماء کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی گئی اور کہاکہ مدارس دینیہ نے ملک کی بقاء استحکام اور سلامتی کے لئے ہمیشہ مثبت رول ادا کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.