آصف علی زرداری کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
پیر 29 دسمبر 2014 22:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نو منتخب صدر شہریار خان اور کراچی پریس کلب کے نو منتخب صدر فاضل جمیلی کو ان کے انتخاب پر مبارکباد پیش کی ہے۔
(جاری ہے)
اپنے پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ شہریار خان اورفاضل جمیلی کا بحیثیت صدر انتخاب صحافی برادری کا ان کی قیادت پر اعتماد کا مظہر ہے۔
آصف علی زرداری نے کہا کہ صحافت نے آزادی اظہار کے لئے اہم کردار ادا کیا ہے اور امید ظاہر کی کہ اسلام آباد اور کراچی دونوں پریس کلب ہمہ جہتی اور برداشت کو فروغ دینے کے لئے کارہائے نمایاں سرانجام دیں گے۔ سابق صدر نے دونوں پریس کلب کے صدور سے کہا کہ وہ اپنی کابینہ کے دیگر نومنتخب عہدیداروں تک ان کی جانب سے مبارکباد کا پیغام پہنچا دیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.