پنجاب شدید دھند کی لپیٹ میں، فلائٹ آپریشن معطل، موٹروے پر بھاری ٹریفک بند
منگل 30 دسمبر 2014 10:54
لاہور / فیصل آباد / ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30دسمبر 2014ء) پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہر طرف شدید دھند کا راج ، لاہور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ، موٹر وے پر حدنگاہ انتہائی کم ، بھاری گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ پنجاب بھر کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور دیگر شہروں میں دھند نے نظام زندگی معطل کر دیا۔
لاہور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی معطل کر دیا گیا ہے جبکہ موٹر وے پر حدنگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے بھاری ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ دوسری طرف ملتان میں اور گردونواح کو دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ، درجہ حرارت تین سینٹی گریڈ تک گرگیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت تین سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ دس سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.