سگیوں تھانے کی پولیس نیمقابلے کے بعد تین ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

بدھ 31 دسمبر 2014 14:29

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 31دسمبر 2014ء) سگیوں تھانے کی پولیس نے سوبھو دیرو لنک روڈ سے مقابلے کے بعد ملزمان اویس چانڈیو‘ بشیر لاشاری اور علی بخش برڑو کو مقابلے کے بعد اسلحہ سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے‘ ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب ٹھری میرواہ تھانے میں ملزمان دلبر عرف دلو اور اقرار گوپانگ نے جرائم کی دنیا سے تئب ہوکر پولیس کے سامنے پیش ہوکر گرفتاری دے دی ہے۔

متعلقہ عنوان :