پیپلز پارٹی کو سال نو کا پہلا ”سیاسی جھٹکا“،
پنجاب سے3 بڑے استعفے بلاول بھٹو زرداری کو ارسال، مذکورہ استعفے دیئے نہیں مانگے گئے ہیں، ذرائع،
جمعرات 1 جنوری 2015 15:21
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے تین مرکزی عہدے داران نے اپنے استعفےٰ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو بھجوا دئیے ہیں جسے پیپلز پارٹی کو سال نو کا پہلا ”سیاسی جھٹکا“ قرار دیا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
ذمہ دار ذرائع کے مطابقپیپلز پارٹی لاہور کی صدارت پر گزشتہ 40 دن سے چلنے والا پھڈا،پنجاب کے سیکرٹری اور وزیر اطلاعات پر نوجوان قیادت کی نامزدگی کے پوائنٹ پر سرد جنگ لاہور سے ہوتی ہوئی چیئرمین بلاول بھٹو تک پہنچ گئی ہے۔بلاول بھٹو زرداری ہر حال میں پنجاب نوجوان قیادت کے سپرد کرنا چاہتے ہیں جس کو صدر زرداری ”ناں“ میں نہیں بدلنا چاہتے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ استعفے دئیے نہیں مانگے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.