دہشتگردی کیخلاف سندھ ایکشن پلان پرفوری اور قلیل مدت میں نظر آنے والے نتائج کے حصول کو یقینی بنایا جائے،وزیر اعلیٰ سندھ ،
آئین ،آرمی ایکٹ میں ترمیم کرکے دہشتگردوں کیخلاف ملٹری کورٹس کا قیام کوئی معمولی قدم نہیں ،معاشرے سے دہشتگردی جیسے ناسور کے خاتمے کیلئے ایک اہم اور بڑا قدم ہے، اجلاس سے خطاب
جمعرات 8 جنوری 2015 22:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 جنوری۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے دہشتگردی کے خلاف وفاقی حکومت کے قومی ایکشن پلان کے تحت بنائی گئی صوبائی ایپیکس کمیٹی کے اراکین سے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سندھ ایکشن پلان پرفوری اور قلیل مدت میں نظر آنے والے نتائج کے حصول کو یقینی بنایا جائے اور لوگوں کے اعتماد کو بھی بحال کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ دہشتگردی جیسی لعنت کے مکمل خاتمے کیلئے یہ اہم وقت ہے۔انہوں نے کہا کہ آج ہمیں انسرجنسی(Insurgency )جیسی صورتحال کا سامنا ہے اور اس غیر معمولی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کیلئے غیر معمولی اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کرکے دہشتگردوں کے خلاف ملٹری کورٹس کا قیام کوئی معمولی قدم نہیں ہے بلکہ یہ معاشرے سے دہشتگردی جیسے ناسور کے خاتمے کیلئے ایک اہم اور بڑا قدم ہے ، جس سے ملکی و قومی یکجھتی کو فروغ اورسالمیت کو استحکام حاصل ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.