امن امان کے قیام کے حوالے سے حکومت سندھ اور وفاقی حکومت ایک ہی صفحے پر ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ،
پاکستان دیگر صوبوں کے مقابلے میں صوبہ سندھ میں امن امان کی صورتحال یکسر مختلف ہے ،یہاں زیادہ تر غیر قانونی تارکیں وطن مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث پائے جاتے ہیں، مریکی قونصل جنرل سے ملاقات کے دوران گفتگو
جمعرات 8 جنوری 2015 23:36
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 جنوری۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ امن امان کے قیام کے حوالے سے حکومت سندھ اور وفاقی حکومت ایک ہی صفحے پر ہیں اور پاکستان دیگر صوبوں کے مقابلے میں صوبہ سندھ میں امن امان کی صورتحال یکسر مختلف ہے اور یہاں زیادہ تر غیر قانونی تارکیں وطن مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث پائے جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دیگر اقوام سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی تارکین وطن کے علاوہ کراچی میں 10لاکھ سے زائد غیر قانونی افغان تارکین وطن بستے ہیں جن میں سے کئی مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت نے وفاقی حکومت کو ان غیر قانونی افغان تارکین وطن کواس سال 31دسمبر تک واپس بھیجنے کی درخواست کے ساتھ دیگر قوموں سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی نشاندہی اور نکالنے کیلئے نادرا کے ذریعے سندھ حکومت کی مدد کی بھی سفارش کی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.