پابندی کی خبریں پراپیگنڈہ، پرامن لوگ ہیں، بے بنیاد پراپیگنڈہ سے گریز کیا جائے، جماعة الدعوة پاکستان،
فلاح انسانیت پورے ملک میں رفاحی کاموں میں مصروف ہے، وزارت داخلہ کی جانب سے کوئی مراسلہ موصول نہیں ہوا، عدالت نے امیر جماعة الدعوة حافظ سعید کوپرامن اور آزادی شہری قرار دیاہے، ہماری جماعت کی کوئی خفیہ سرگرمی نہیں ،ایسا کوئی مراسلہ جاری ہوا تو قانونی چارہ جوئی کرینگے، عدالتی نظام آزاد اور ہمیں اس پر اعتمادہے،آصف خورشیدکی خصوصی گفتگو
جمعرات 15 جنوری 2015 22:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء) جماعة الدعوة پاکستان نے پابندی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم پرامن لوگ ہیں، بے بنیاد پراپیگنڈہ سے گریز کیا جائے، ترجمان آصف خورشید نے کہاہے کہ فلاح انسانیت پورے ملک میں رفاحی کاموں میں مصروف ہے، وزارت داخلہ کی جانب سے کوئی مراسلہ موصول نہیں ہوا، عدالت نے امیر جماعة الدعوة حافظ سعید کوپرامن اور آزادی شہری قرار دیاہے، ہماری جماعت کی کوئی خفیہ سرگرمی نہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ”آن لائن “کے استفسار پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ جماعة الدعوة پرپابندی اور وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلہ بارے سوال پر جماعة الدعو ة اسلام آباد کے ترجمان آصف خورشید نے کہاکہ اس طرح کا کوئی مراسلہ ہمیں موصول نہیں ہوا اور اگر اس طرح کا کوئی حکم نامہ ملا تو عدالتی نظام آزاد ہے ہم اس سے ر جوع کرینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.