پنجاب میں پیٹرول کی قلت کے بعد اب کراچی میں بھی پیٹرول کا مصنوعی بحران سراٹھانے لگا،
شہر میں پیٹرول مافیا نے صورتحال سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہوئے مصنوعی بحران پیدا کرنا شروع کردیا
پیر 19 جنوری 2015 23:20
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء) پنجاب میں پیٹرول کی قلت کے بعد اب کراچی میں بھی پیٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں پیٹرول کی قلت کے بعد کراچی میں بھی عوام کے لیے پیٹرول نایاب ہوتا جارہا ہے جہاں شہر کے بیشتر پمپس پر پیٹرول مصنوعی بحران پید اکرنے کی کوشش کی جارہی ہے جس کے سبب عوام کی بڑی تعداد پیٹرول کے حصول کے لیے پریشان نظر آتی ہے۔
کراچی میں ڈیفنس سمیت شہر کے مختلف علاقوں کے پیٹرول پمپس پر شہریوں کا رش دیکھنے میں آیا جہاں شہری پیٹرول کے لیے گاڑیوں کے علاوہ بوتلیں اور بڑے کین لیے لائنوں میں کھڑے تھے۔ شہر میں پیٹرول مافیا نے صورتحال سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہوئے پیٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کرنا شروع کردیا ہے اور بیشتر پمپس پر پیٹرول ہوتے ہوئے بھی شہریوں کو نہیں دیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں
-
وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، وزیر داخلہ
-
برطانیہ اورآئرلینڈ کی حکومتوں کے درمیان تارکین وطن کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے
-
لاہور ہائی کورٹ نے نو مئی کیس میں فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9 مئی تک ملتوی
-
کوویڈ ویکسین بلڈ کلاٹ کی ایک نایاب قسم کا سبب بن سکتی” ایسٹرازینیکا“ویکسین بنانے والی کمپنی کا عدالت میں اعترافی بیان
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.