بھارت :بھکاریوں نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا
بدھ 21 جنوری 2015 12:11
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء) . ٹیکنالوجی سے آشنا بھارتی بھکاری کریڈٹ کارڈ مشین بھی ساتھ رکھتا ہے۔ مہذب معاشروں میں عام طور پر اپنی ضرورت کیلئے کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا معیوب سمجھا جاتا ہے لیکن بھارت میں تو بھکاریوں نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بھی شروع کردیا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی شہر حیدر آباد کے ایک سگنل پر بھیک مانگنے والے اس بھکاری کے پاس وہ تمام سہولیات میسر ہیں جو عام طور پر بھکاریوں کیلئے بھیک ملنے کی راہ میں رکاوٹ بن کر سامنے آجاتی ہیں۔
اگر بھیک دینے والے کے پاس کْھلے پیسے نہیں تو پریشانی کی کوئی بات ہی نہیں۔ بھکاری جھٹ اپنا تھیلا کھولتا ہے اور بھیک رکھ کر باقی کْھلے پیسے واپس کردیتا ہے اور تو اور اس بھکاری کے پاس کریڈٹ کارڈ مشین جیسی جدید سہولیات بھی میسر ہیں جس کی مدد سے یہ کارڈ چارج کرکے مطلوبہ بھیک اپنے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرلیتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.