پاکستان تحریک انصاف کے چار ارکان سندھ اسمبلی کے استعفیٰ منظور کر لئے گئے،
ارکان اسمبلی کے استعفیٰ منظور کر کے الیکشن کمیشن کو نشستیں خالی ہونے سے آگاہ کردیا ہے ،سپیکر سندھ اسمبلی
بدھ 21 جنوری 2015 19:31
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چار ارکان سندھ اسمبلی کے استعفیٰ منظور کر لیے گئے ہیں ۔ اس بات کا اعلان بدھ کو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران کیا ۔ آغا سراج درانی نے کہا کہ میں نے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفیٰ منظور کر کے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آگاہ کر دیا ہے کہ ان کی نشستیں خالی ہیں ۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے تین ارکان سندھ اسمبلی سید حفیظ الدین ، خرم شیر زمان اور ثمر علی خان کراچی سے سندھ اسمبلی کی نشستوں پی ایس ۔ 93 ، پی ایس ۔ 112 اور پی ایس ۔ 113 سے منتخب ہوئے تھے جبکہ ایک خاتون رکن ڈاکٹر سیما ضیاء خواتین کے لیے مخصوص نشست پر منتخب ہوئی تھیں ۔ ان چاروں ارکان کے استعفیٰ منظور ہونے سے سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کو پہلی دفعہ ملنے والی نمائندگی ختم ہو گئی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.