چین دو سویلین جوہری ری ایکٹر پاکستان میں تعمیر کر رہا ہے،برطانوی جریدہ
جمعہ 23 جنوری 2015 11:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جنوری2015ء) .برطانوی جریدے ”اکنامسٹ“ نے ایک کتاب کے حوالے سے لکھا کہ پاک چین دوستی واقعی ہمالیہ سے بلند دکھائی دیتی ہے۔ پاکستان کو جوہری بم حاصل کرنے میں چین سے مدد ملی ، چین سب سے زیادہ فوجی سازوسامان پاکستا ن کو فراہم کرتا ہے۔ اب توانائی کے بحران کے خاتمے میں مدد کےلئے چین حجم سائز کے دو سویلین جوہری ری ایکٹر پاکستان میںتعمیر کر رہا ہے۔
چین ایشیا بھر میں اپنی رسائی کو وسعت دے رہا ہے۔ بندرگاہوں، پائپ لائنوں، سڑکوں اور ریلوے کے نیٹ ورک جیسے چینی منصوبہ بندی میں پاکستان مرکزی احیثیت رکھتا ہے جو مشرق وسطیٰ سے تیل اور گیس لانے میں مدد دے گا۔ چینی حکومت پاکستان کے منصوبوں کے لیے اربوں ڈا لر خرچ کر رہا ہے۔ چین کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے پیچھے جوازملک کومستحکم بنیا دوں پر کھڑا کرنا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.