امیتابھ کی نئی فلم ’شمیتابھ‘ کے گانے ’عشق فلم‘کی ویڈیو ریلیز کردی گئی
ہفتہ 24 جنوری 2015 11:28
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) امیتابھ بچن اور دھنوش کی نئی بالی ووڈ فلم شمیتابھ کے گانے عشق فلم کی ویڈیو ریلیز کردی گئی ہے۔ سورج جگن کی آواز میں ریکارڈ کئے گئے گیت کے بول سوانند کر کرے نے لکھے ہیں ۔فلم کے ہدایتکاراور رائٹر آر بالکی ہیں جو اس سے قبل بھی بالی ووڈ کو پا اور چینی کم جیسی بلاک بسٹر فلمز دے چکے ہیں۔
(جاری ہے)
فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں امیتابھ بچن اور دھنوش کے علاوہ اکشرا ہاسن اور ریکھا بھی شامل ہیں۔
مہمان اداکاروں کے طور پر کرن جوہر،مہیش بھٹ،روہت شیٹھی،جاوید اختر ،بونی کپور ،ایکتا کپور،اوم پرکاش مہرااور گوری شندے بھی فلم میں انٹری دینگے۔امیتابھ بچن،ابھیشیک بچن،سنیل للااور ایکتا کپور سمیت دیگر کی پروڈکشن میں تیار ہونے والی یہ فلم ایروس انٹرنیشنل کے بینر تلے 6فروری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.