عراق،آئی ایس نے دو صحافیوں سمیت سات افراد کو قتل کردیا
ہفتہ 24 جنوری 2015 17:14
بغداد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) دولت اسلامیہ(آئی ایس)گروپ نے گزشتہ روز بغداد کے شمالی علاقے مقتدیہ میں دو صحافیوں سمیت سات افراد کو ہلاک کردیاہے،یہ بات ملازمین اور حکام نے بتائی۔مقامی منیجر کریم فدال کے مطابق الغدیر سیٹلائٹ ٹیلی ویژن سے تعلق رکھنے والے علی الانصاری اور ایک نامعلوم صحافی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔
صوبہ دیالا کے سربراہ اودے عبدالکریم نے بتایا کہ سرکاری ٹیلی ویژن عراقیہ سے تعلق رکھنے والے مصطفیٰ حامد اور قوسے صاحب زخمی ہوئے ہیں۔واقعہ سے متعلق تعداد میں اختلاف پایا جارہا ہے،بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتدیہ پر شیل فائر کئے گئے ہیں جبکہ دیگر رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ شمالی قصبے میں بمباری اور تصادم ہوا ہے۔سیکورٹی اور طبی حکام کا کہنا ہے کہ پانچ ملیشیاء اہلکار ہلاک اور دو درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.