یوکرین ماریوپول نامی شہر پر راکٹ حملوں میں 35افراد ہلاک 80 زخمی زخمیوں میں بعض کی حالت نازک
یوکرینی حکومت نے روس نواز علیحدگی پسند باغیوں کو ذمہ دار ٹھہرادیا …… راکٹ یوکرینی فوج نے داغے تھے باغی
اتوار 25 جنوری 2015 12:50
کیف (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) یوکرین کی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ ملک کے مشرقی حصے میں ماریوپول نامی شہر پر راکٹ حملوں میں 35افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوگئے زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرینی حکومت نے حملوں کے لیے روس نواز علیحدگی پسند باغیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے باغیوں کا کہنا ہے کہ یہ راکٹ یوکرینی فوج نے داغے تھے۔
مشرقی یوکرین میں باغیوں کے مرکزی رہنما نے پہلے تو ماریوپول پر چڑھائی کا اعلان کیا تاہم پھر کہا کہ وہ شہر میں داخل نہیں ہوں گے۔یوکرینی حکام کے مطابق راکٹ حملوں میں روس کے حامی باغیوں نے ایک مارکیٹ اور رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا۔یورپ میں تحفظ اور تعاون کی تنظیم او ایس سی ای کا بھی کہنا ہے کہ راکٹ باغیوں کے زیرِ اثر علاقے سے پھینکے گئے تھے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.