چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے والے حکمرانوں نے ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا ، ریاض فتیانہ
وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے پاس لوڈشیڈنگ کو 6 ماہ میں ختم کرنے والا جادو کیا ختم ہو گیا ہے، مسلم لیگ نواز کی بیڈ گورننس کی وجہ سے پاکستان بھر کے عوام پتھر کے زمانے کو یاد کر رہے ہیں،اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء سے گفتگو
اتوار 25 جنوری 2015 14:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) سابق رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ملک بھر میں بجلی کے طویل کریک ڈاؤن پیدا ہونے پر مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے والے حکمرانوں نے ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے۔ مسلم لیگ نواز کی بیڈ گورننس کی وجہ سے پاکستان بھر کے عوام پتھر کے زمانے کو یاد کر رہے ہیں۔
انہوں نے بجلی کے کریک ڈاؤن پر وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ وفاقی حکومت اور وزیراعظم کی عدم توجہی کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ملک میں بجلی کا بریک ڈاؤن پیدا ہو گیا ہے اور ملک اندھیروں میں ڈوب گیا ہے۔ انہوں نے کہا وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف الیکشن مہم کے دوران ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کو 6 ماہ میں ختم کرنے کا دعویٰ کرتے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.