پاکستان کے سستے نرخوں پر گیس فراہمی سے انکار کے بعد سعودی عرب کی الطوارقی سٹیل ملزکو سستی گیس فراہم کرنے کی پیشکش
الطوارقی سٹیل مل اپنا پلانٹ پاکستان سے سعودی عرب منتقل کرے ، 70سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو پر گیس فراہم کریں گے ؛سعودی عرب؛ پلانٹ پاکستان سے سعودی عرب منتقل کرنے کی تیاریاں شروع
اتوار 25 جنوری 2015 16:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) پاکستان کی جانب سے سستے نرخوں پر گیس کی فراہمی سے انکار کے بعدکاروبار بند کرنے والی سعودی کمپنی الطوارقی سٹیل ملزکو سعودی عرب نے سستی گیس فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے سعودی عرب پلانٹ منتقل کرنے کی صورت میں الطورقی سٹیل کو 70سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو کے نرخ پر گیس فراہم کر جائیگی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق الطوارقی سٹیل مل کی انتظامیہ نے پاکستان سے درخواست کی تھی کہ اسے پاکستان میں اپنا پلانٹ چلانے کیلئے 123روپے فی ملین میٹرک برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو)کے نرخوں پر گیس درکار ہے تاہم پاکستان نے ان نرخوں پر گیس فراہم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسے اس ضمن میں پانچ سال کیلئے 25ارب روپے کی سبسڈی برداشت کرنا پڑے گی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.