گستاخانہ خاکوں کے خلاف صحافی تنظیموں کے زیر اہتمام پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی کیمپ
28جنوری کو ملک گیر احتجاج کریں گے،لاہور پریس کلب کے باہر3بجے مظاہرہ ہو گا
اتوار 25 جنوری 2015 17:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) گستاخانہ خاکوں کے خلاف صحافی تنظیموں کے زیر اہتمام پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا گیا جس میں پاکستان ایسوسی ایشن آف فوٹو جرنلسٹ،آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی و دیگر صحافی تنظیموں کے عہدیداران و اراکین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر اعلان کیا گیا کہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف 28جنوری کو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔
لاہور پریس کلب کے سامنے بدھ کو دن تین بجے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جبکہ پانچوں صوبوں و آزادکشمیر کے تمام شہروں میں پریس کلب کے سامنے بھی احتجاجی مظاہرے کئے جا ئیں گے۔اس موقع پر شرکاء نے فرانسیسی میگزین چارلی ایبڈو کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی اور گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کو آزادی صحافت نہیں بلکہ مجرمانہ فعل قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.