سندھ حکومت نے ٹھٹھہ کے ونڈکوریڈورمیں 49.5میگاواٹ ونڈانرجی پروجیکٹ 1408ایکڑاراضی الاٹ کردی،مفاہمتی یادداشت پردستخط کیلئے تقریب کاانعقاد، بریگیڈیئر (ر) طارق اعزاز نے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیئے
اتوار 25 جنوری 2015 20:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25جنوری۔2015ء) سندھ حکومت نے ضلع ٹھٹھہ کے ونڈ کوریڈور میں 49.5میگاواٹ ونڈ انرجی پروجیکٹ کیلئے ماسڑونڈ انرجی لمٹیڈکو 1408ایکڑ اراضی الاٹ کردی ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی محکمہ انرجی کی جانب سے ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں ماسٹر ونڈ انرجی لمیٹڈ کیجانب سے بریگیڈیئر (ر) طارق اعزاز نے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیئے ۔
انرجی کے اس منصوبے پر 130، ملین امریکی ڈالر لاگت آئے گی جس کا بندوبست مقامی و غیر ملکی اداروں کے تعاون سے کیا گیا ہے ۔ منصوبے کی لاگت کا بڑا حصہ اوورسیز پرائیویٹ انویسٹمینٹ کارپوریشن ، یوایس اے کی جانب سے فراہم کیا جائے گا ۔ جبکہ منصوبے کی باقی ماندہ سرمایہ کاری مقامی بنیکوں کے کنسورشیم سے پوری کی جائے گی پروجیکٹ سے تجارتی بنیادوں پر پیدا وار جولائی 2016ء میں شروع ہوجائیگی جس کے بعد نیشنل گرڈ میں142.1میگاواٹ بجلی ہر سال شامل کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.