کراچی کو بجلی کی فراہمی کا معاہدہ ختم، تاحال فیصلہ نہ ہو سکا
پیر 26 جنوری 2015 13:56
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) وفاق اور کے الیکٹرک کے درمیان بجلی فراہمی کا معاہدہ ختم ہو گیا ہے کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اگر بجلی کی فراہمی معطل ہو گی تو کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ چھ سے آٹھ گھنٹے تک بڑھ جائے گا۔ کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت کو اس بات سے آگاہ کر دیا گیا ہے کہ کراچی چھ سو پچاس میگا واٹ بجلی کی فراہمی کی بنا پر نہیں چل سکتا اگر بجلی کی کتوتی کی جاتی ہے تو مشہر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ چھ سے آٹھ گھنٹے تک بڑھ جائے گا جس کے نتیجے میں صنعتی علاقے بد ترین لوڈ شیڈنگ کی زد میں آ جائیں گے۔
ترجمان کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی کی کٹوتی کے معاملے پر کئی وفاقی وزرا سے ملاقات کی ہے۔ کے الیکٹرک کا چھ سو پچاس میگا واٹ کا معاملہ تا حال حل نہیں ہو سکا معاہدہ گذشتہ رات ختم ہو گیا جبکہ وفاق کی جانب سے معاہدے کی توسیع سے متعلق کوئی بھی جواب موصول نہیں ہوا وفاق اور کے الیکٹرک کے مابین پانچ سالہ معاہدے کے تحت وفاق نیشنل گریڈ سے چھ سو ساٹھ میگا واٹ بجلی کی فراہمی کا پابند تھا ذرائع کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک معاہدے میں بغیر کسی تبدیلی کے توسیع چاہتی ہے جبکہ چند وفاقی وزرا نے اس بات پر اعتراض کیا ہے جس کے باعث وفاق نرخوں اور سبسڈی میں نئی شرائط معاہدے میں شامل کروانا چاہتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.