سانحہ پشاور کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے، اسفندیار ولی خان،دہشتگردی کیخلاف نیشنل ایکشن پلان پر فوری عمل درآمد یقینی نہ بنایا گیا تو سانحہ پشاور سے بڑا واقعہ رونما ہو سکتا ہے،افغانستان میں امن کے بغیر پاکستان میں امن قائم نہیں ہو سکتا، ولی باغ میں باچا خان اور ولی خان کی برسی کے موقع پر خطاب
پیر 26 جنوری 2015 18:26
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26جنوری۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے آرمی پبلک سکول سانحے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر فوری عمل درآمد کو یقینی بنایاجائے۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے ولی باغ چارسدہ میں باچا خان بابا اور ولی خان بابا کی برسی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے کیا۔
اُنہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے سکول کی سیکیورٹی فوج کی ذمہ داری قرار دی تھی۔ اسفند یار ولی خان نے کہا کہ دہشتگرد شہر کے راستے استعمال کرتے ہوئے سکول تک پہنچے۔ لہٰذا شہر کی سیکیورٹی صوبائی حکومت کی ذمہ تھی۔ اُنہوں نے کہا کہ کپتان خان نے بچوں کے چہلم کا بھی انتظار نہ کیا اور شادی رچا لی پھر ہنی مون کے بعد پوائنٹ سکورنگ کیلئے سکول جا پہنچے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.