این اے 122دھاندلی کیس ،عمران خان کا لوکل کمیشن کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
بدھ 28 جنوری 2015 14:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جنوری2015ء) عمران خان نے این اے 122میں دھاندلی کی جانچ پٹرتال کرنے والی لوکل کمیشن کیخلاف کارروائی کے لیے الیکشن ٹریبونل میں درخواست جمع کروا دی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے درخواست میں موقف اپنایاہے غلام حسین نے این اے 122میں دھاندلی نہ ہونے کا بیان دے کر اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے جبکہ دھاندلی کے بارے میں فیصلہ سنانے کا کام ٹریبونل کا ہے ۔
درخواست میں کہا گیاہے کہ جانچ پٹرتا ل کرنے والی کمیشن نے اپنا کام درست طریقے سے نہیں کیا کیونکہ این اے 122میں دھاندلی کے واضح ثبوت سامنے آن کے باوجود روپورٹ کا حصہ نہیں بنائے گئے اور لوکل کمیشن کے میڈیا پر غلط بیان کی وجہ سے کیس پر اثر پڑا ۔الیکشن ٹریبونل نے عمران خان کی لوکل کمیشن کی درخواست کے بعد لوکل کمیشن کے جج غلام حسین کو 31جنوری کو طلب کر لیاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.