ایم کیو ایم کارکن کا قتل ، کرا چی سمیت سندھ بھر میں یوم سوگ منا یا گیا
جمعرات 29 جنوری 2015 12:29
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) ایم کے کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی اپیل پر کارکن کی ہلاکت کے خلاف کرا چی سمیت سندھ بھر میں یوم سوگ منا یا گیا ۔کراچی میں تمام تعلیمی ادارے،کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بند رہے جبکہ جامعہ کراچی ،لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اور شہید بے نظیر بھٹو لیاری یونیورسٹی کے پرچے ملتوی کر دیئے گئے ۔
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی کارکنوں کو پرامن رہتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کرانے کی ہدایت کر دی ۔وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نے متحدہ کارکن کے قتل کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کے خلاف الطاف حسین نے یوم سوگ کا اعلان کیا ۔ ایم کیو ایم کے ایک اور لاپتہ کارکن کی لاش ملنے کے بعد کراچی میں حالات کشیدہ ہوگئے ، رابطہ کمیٹی نے جمعرات کو کراچی سمیت سندھ میں پرامن ہڑتال کی ،تاجربرادری نے اور ٹر انسپورٹرز نے ایم کیو ایم کی ہڑتال کی مکمل حمایت کی ، جامعہ کراچی نے ہونے والے امتحانی پرچے ملتوی کر دیئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.