اگراب انصاف لینے سڑکوں پر نکلے تو حکومت بر داشت نہیں کر سکے گی :عمران خان
جمعرات 29 جنوری 2015 17:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جنوری2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے جلد کروانے کے لیے کل الیکشن کمیشن کے پاس جائیں گے اوراگر اب سڑکوں پر نکلے تو حکومت برداشت نہیں کر پائے گی،پاکستان میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں ہے بلکہ یہاں غلامی کا نظام رائج ہے اور یہاں انسانوں کے حقوق ہے نہ ہی جانوروں کے ۔
عمران خا ن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ چوہدری محمد سرور نے استعفیٰ کے بعد جو پریس کانفرنس میں باتیں کی وہ بالکل سچ ہیں اور میں بھی دھرنے میں یہی باتیں کر رہا تھاکہ یہاں قبضہ گروپ ہیں جو کہ غریب عوام کی جائیداد پر قبضہ کر کے بیٹھے ہیں اور وہ حکومت سے بھی زیادہ طاقت ور ہیں ۔ عمران خا ن نے کہاکہ نوازشریف اور شہباز شریف نے جو اثاثے ظاہر کیے ہیں اسے دیکھ کر کوئی بھی اندازہ لگا سکتاہے کہ یہ جھوٹے اثاثے ظاہر کیے گئے ہیں کیونکہ دونوں بھائیوںکے رہن سہن سے اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ ان کے پاس کتنا پیساہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.